#PrideOfUmmahCDF #BINI
ہم نیٹ ورک کی برطانوی ذیلی کمپنی کی سرمایہ کاری کو صفر کرنے اور کروڑوں روپے کے قرض کو رائٹ آف کرنے کا فیصلہ کارپوریٹ گورنس اور مالیاتی شفافیت کے دعوؤں پر ایک بدنما داغ ہے۔
ایک ایسے وقت میں جب کمپنی کی فروخت میں 22 فیصد اضافہ ہوا اس کی مالیت کو یکسر ختم…
سات گنا بڑے ملک کو گھر میں گھس کر مارنے والا وہ ہمت والا لمحہ… جب پاک فوج نے ثابت کیا کہ ایمان، جذبہ اور قربانی کے آگے بڑی طاقت بھی کچھ نہیں ✊
پاک فوج زندہ باد #MostInfluentialMuslimCDF #PrideOfUmmahCDF