Trending on TwitterPlaces

#MaulanaOurPride

Last ranked in United Arab Emirates

Top posts

Mehtab Jabbar Khan@mjkofficial_797

ہمیں اپنے قائد پر ناز ہے، ان کی سیاسی بصیرت پر ناز ہے اور ان کی ثابت قدمی پر ناز ہے۔ مولانا صاحب! آپ ہماری محبتوں کا مرکز ہیں۔ ❤️ مہتاب جبار خان #MaulanaOurPride #عوام_مولاناکے_سنگ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #ضمیرفروش_کالےدلال

· 196 views · 21 likes · View on X

Hafiz Ahmed@HafizAhmedjui

قائد سے محبت لفظوں کی محتاج نہیں، یہ ہمارے کردار، ہمارے عزم اور ہماری جدوجہد میں نظر آتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن ہمارا فخر ہیں اور رہیں گے۔ ❤️ Hafiz Ahmed jui #MaulanaOurPride #عوام_مولاناکے_سنگ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #ضمیرفروش_کالےدلال

· 201 views · 16 likes · View on X

Hafiz Ahmed@HafizAhmedjui

قائد کی محبت دل میں ہو تو راستے کی مشکلات بھی حوصلہ نہیں توڑ سکتیں۔ ہمارا سفر نظریے کا سفر ہے اور ہمارا قائد مولانا فضل الرحمٰن ہیں۔ Hafiz Ahmed jui #عوام_مولاناکے_سنگ #MaulanaOurPride #جےیوآئی_یوم_احتجاج #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #ضمیرفروش_کالےدلال

· 160 views · 16 likes · View on X

Rawalpindi, last 24 hours

Posts on X

Where it ranked, last 24 hours

  1. 5Pakistan
  2. 23United Arab Emirates

Hour by hour, Pakistan, 16 Nov