وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈ مارشل جنرل حافظ سیدعاصم منیر کی قیادت پاکستان کا عالمی وقار،قومی خودمختاری اور دفاعی استحکام کی مضبوط علامت ہے۔ دی مسلم میگزین کی بااثر شخصیات میں فیلڈ مارشل کا سرفہرست آنا پاکستان کےلیے تاریخی اعزاز اور پوری قوم کےلیے باعثِ فخر ہے۔
#CongratulationsFMandPM
🚨 دنیا میں پاکستان کا ڈنکا بج گیا!
50 بااثر شخصیات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نام شامل ہونا پاکستان کے بڑھتے عالمی وقار اور مضبوط قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
دنیا مان رہی ہے، پاکستان آگے بڑھ رہا ہے!
#CongratulationsFMandPM
پاکستان کی قیادت کا اتحاد، عزم اور قومی مفاد کے لیے مشترکہ جدوجہد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی کی نئی بلندیوں سے نوازے۔
#CongratulationsFMandPM